Non-Fiction, Pakistani, Urdu

001۔ ملین ڈالر سپائی از مشتاق جدون صوابی

ملین ڈالر سپائی از  مشتاق جدون صوابی

صفحات: 232
پبلشر: سیونتھ سکائی پبلیکیشنز

ملین ڈالر اسکائی، اسرائیلی سیکرٹ سروس موساد کے خفیہ آپریشنز کے بارے میں لکھی گئی کتاب ہے۔ مصنف کے بقول اس کتاب کے لئے مواد ملکی اور غیر ملکی کتب اور انٹرنیٹ سے لیا گیا ہے جو اسے کو ایک طرح کی تحقیقی کتاب بنا دیتا ہے۔ آغاز میں جاسوسی اصلاحات، موساد کے کام کرنے کے طریقہ کار اور ملٹری انٹیلی جنس کے بارے میں تفصیلی تعارف دیا گیا ہے۔ اس تعارف کا پڑھنا ضروری ہے کیونکہ بقیہ تمام کتاب میں یہی اصلاحات استعمال کی گئی ہیں اور موساد کے آپریشنز کو سمجھنے میں مددگار ہوتی ہیں۔ Continue reading “001۔ ملین ڈالر سپائی از مشتاق جدون صوابی”