Fiction, Pakistani, Pakistani literature, Urdu

063- پہلی محبت کے آنسو از اے حمید

پہلی محبت کے آنسو از اے حمید

Pehli Muhabbat K Aansooمصنف: اے حمید

صفحات: 662

پہلی محبت کے آنسو اے حمید صاحب کی تصنیف ہے۔ اے حمید صاحب کا نام پاپولر فکشن پڑھنے والوں کے لئے نیا اور اجنبی نہیں۔ آپ بچوں کے بھی جانے مانے ہوئے ادیب ہیں۔ “پہلی محبت کے آنسو” ایک طویل ناول ہے جو ایک اردو پرچے میں قسط وار شائع ہوتا رہا ہے اور کتابی شکل میں بھی دستیاب ہے۔

کتاب ہاتھ میں لینے سے پہلے قاری کو اندازہ ہونا چاہئے کہ یہ ناول پاپولر فکشن کی کیٹیگری سے تعلق رکھتا ہے اور وقت گزاری کے طور پہ پڑھا جا سکتا ہے۔ ناول میں کئی غیر فطری کردار موجود ہیں اس لئے اس ناول میں حقیقت ڈھونڈنے کی بجائے اس کو فکشن کے تناظر میں پڑھنا مناسب رہے گا۔ “پہلی محبت کے آنسو” بنیادی طور پہ ایک رومانوی داستان ہے جس میں کئی موڑ ہیں۔ Continue reading “063- پہلی محبت کے آنسو از اے حمید”