005۔سفر کی شام از فرحت اشتیاق

سفر کی شام از فرحت اشتیاق

صفحات: 240

فرحت اشتیاق کا نام اب لوگوں کے لئے نیا نہیں ہے، یہ وہی فرحت اشتیاق ہیں جن کے لکھے ہوئے ڈرامے ہمسفر کو ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔ زیر گفتگو کتاب سفر کی شام، فرحت اشتیاق کی کہانیوں پہ مشتمل ہے جس میں ان کی چار کہانیاں شامل کی گئی ہیں۔ یہ کہانیاں پہلے مختلف ڈائجسٹوں میں شائع ہو چکی ہیں اور اب انہیں کتابی شکل میں فرحت اشتیاق کے قارئین کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔

اس مجموعے میں شامل پہلی کہانی کے نام پہ ہی کتاب کا نام رکھا گیا ہے، یہ کافی تفصیلی کہانی ہے اور دیگر کہانیوں کے مقابلے میں کافی طویل بھی۔ کتاب میں شامل دیگر کہانیوں میں قائم یہ اعتبار رہے، خوشی کو ڈھونڈتے ہوئے، دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت شامل ہیں۔ کہانیاں ہلکے پھلکے انداز میں لکھی گئی ہیں۔ ان تمام کہانیوں کے مرکزی کردار خواتین ہیں یعنی کہہ سکتے ہیں کہ یہ کہانیاں خواتین کی دلچسپی کا سامان لئے ہوئے ہیں۔

کتاب یہاں سے پڑھیں۔

اس کتاب کے بارے میں تبصرہ کریں۔

اگر آپ نے یہ کتاب پڑھی ہے تو اسے 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹ کریں۔

تشریف آوری کے لئے مشکور ہوں۔

Advertisements

2 thoughts on “005۔سفر کی شام از فرحت اشتیاق”

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s