003۔آدم خور کا تعاقب (شکاری کہانیاں)

آدم خور کا تعاقب (شکاری کہانیاں)

انتخاب: طارق اسمٰعیل ساگر
پبلشر: سیونتھ اسکائی پبلی کیشنشز، لاہور، پاکستان

جیسا کہ نام سے ہی واضح ہے، “آدم خود کا تعاقب” شکار کے موضوع پہ ہے۔ یہ اصل میں شکاری کہانیوں کا مجموعہ ہے جس میں ایسی کہانیوں کو منتخب کیا گیا ہے جن میں کوئی آدم خور کسی انسانی آبادی یا انسان کو نشانہ بنا رہا ہو اور نتیجتاً آدم خور بن جائے۔ ایسے آدم خور جانوروں کے شکار کی کہانیاں اس کتاب میں شامل ہیں۔ کل گیارہ کہانیاں اس میں شامل ہیں۔

شکاریات کے موضوع میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے اردو میں لکھی گئی اچھی کتاب ہے۔

اس کتاب کے بارے میں تبصرہ کریں۔

اگر آپ نے یہ کتاب پڑھی ہے تو اسے 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹ کریں۔

تشریف آوری کے لئے مشکور ہوں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s